خیبرپختوخوا بلدیاتی الیکشن، لنڈی کوتل میں شدید ہنگامہ آرائی، پولنگ معطل

لنڈی کوتل : زخہ خیل میں مردوں کے پولنگ اسٹیشن کے اندر توڑ پھوڑ کے بعد مشتعل افراد نے بیلٹ باکس اور بیلٹ پیپرز پھاڑ دئیے۔ مشتعل افراد نے انتخابی عملے کو باہر نکال دیا۔

لنڈی کوتل کے علاقے زخہ خیل میں مردوں کے پولنگ اسٹیشن کے اندر مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ کی اور بیلٹ باکس اور بیلٹ پیپرز پھاڑ دئیے۔ مشتعل افراد نے انتخابی عملے کو باہر نکال دیا ۔

الیکشن کمیشن کے عملے نے بتایا کہ حالات کشیدہ ہونے کے باعث انتخابی عمل جاری نہیں رکھ سکتے اس لیے حلقے میں پولنگ روک دی گئی ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More