عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم

جدہ: دنیا بھر کے عمرہ زائرین کے لئے ایک اور خوشخبری آ گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔

اب 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد اب عمرہ کے لیے جا سکتے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More