لندن: سکھ برادری بھارت کے ناروا اور انسانیت سوز سلوک کےآگے ڈٹ کر کھڑی ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ مکمل کر لی گئی۔
ووٹنگ میں جرمنی، اٹلی سمیت کئی یورپی ممالک سے ہزاروں سکھوں نے حصہ لیا۔ پنجاب ریفرنڈم کمیشن ووٹنگ مراحل مکمل ہونے پر نتائج کااعلان کرے گا۔
سکھ رہنما ؤں کا کہنا ہے کہ بھارت تحریک آزادی طاقت سے دبانے کی کوشش کررہا ہے۔