کے الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی 4 روپے 83 پیسے مہنگی کردی

کراچی: کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی چار روپے تراسی پیسے مہنگی کردی گئی، نیپرا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 4 روپے 83 پیسے مہنگی کردی گئی،بجلی مارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی،اس سے قبل فروری کا ایف سی اے صارفین سے ایک روپے 38 پیسے چارج کیا گیا تھا۔مارچ کا ایف سی اے فروری کی نسبت 3 روپے 45 پیسے جون میں زیادہ چارج کیا جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More