مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، قابض فوج نے 2 کشمیریوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

کشمیری میڈیا کے مطابق قابض فوج نے 2 کشمیریوں کو طرابجی اور کلگام میں گھر گھر آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا۔

شہدا کا قصور چادر اور چاردیواری کی خلاف ورزی کی مزاحمت کرنا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More