Uncategorized اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

کراچی:مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تبدیلی

کراچی کے مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز کو تبدیلی کردیا گیا۔ نیو کراچی،سپر مارکیٹ اور عزیز آباد تھانے کے ایس ایچ او کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔

ہمایوں احمد ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا اور طاہر ایوب کو ایس ایچ او پاپوش نگر تعینات کردیا گیا ہے جبکہ سلیم اللہ خالد قریشی ایس ایچ او عزیز آباد اور بلال رضا ایس ایچ او گبول ٹاون تعینات کردیئے گئے ہیں۔ اسی طرح عبیداللہ ایس ایچ او سائٹ اے اور قمر کیانی ایس ایچ او پاکستان بازار شاہنواز شاہانی ایس ایچ او سپر مارکیٹ اور غلام رسول ارباب ایس ایچ او شاہراہ نور جہاں ہوں گے۔ ایم علی ایس ایچ او نیو کراچی اور ساجد حسین ایس ایچ او سرسید کے طور پر ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

Related posts

واپڈا نجکاری کے خلاف میپکو اور لیسکو ملازمین کا احتجاج

Fakiha Haider

ملتان : موٹر سائیکل حادثہ، نوجوان جاں بحق

Abuzar Usama

خورشیدشاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More