تازہ ترین
کراچی: شوہر کے مبینہ تشدد سے 23 سالہ خاتون جاں بحق

کراچی: شوہر کے مبینہ تشدد سے 23 سالہ خاتون جاں بحق

کراچی: (15 ستمبر 2020) ماڑی پور مسلم کالونی کے قریب گھر میں شوہر کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

ایک اور حوا کی بیٹی شوہر کے تشدد کے ہاتھوں اپنی جان گنوا بیٹھی۔ ماڑی پور مسلم کالونی کے قریب گھر میں شوہر کے مبینہ تشدد سے تئیس سالہ صبا جاں بحق ہوگئی۔ لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔

Comments are closed.

Scroll To Top