کراچی کا موسم گرم،آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

کراچی کا موسم گرم اور مرطوب، آج سے کراچی کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، کراچی سمیت زیریں سندھ کے علاقوں میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

کراچی سمیت زیریں سندھ کے علاقوں میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا ،بالائی سندھ کے علاقوں میں پارہ 45 ڈگری سے تجاوز کر جانے کا امکان ہے،13 سے17مئی کے دوران کراچی میں پارہ 40 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More