کراچی میں 24 تا 26 جولائی تیز بارشوں کی پیشگوئی

کراچی میں 24 تا 26 جولائی تیز بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مون سون کا یہ تیسرا سسٹم سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج سے شروع ہونے والا مون سون کا تیسرا سسٹم مضبوط ہے، یہ سسٹم ملک کے 80 فیصد حصے میں تیز بارشوں کا باعث بنے گا۔ مون سون کے پہلے فیز میں 15 اگست تک بارشوں میں شدت کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More