تازہ ترین
کراچی: نجی پاور پلانٹ سے گر کر دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی: نجی پاور پلانٹ سے گر کر دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی: (12 ستمبر 2020) نجی پاور پلانٹ سے گر کر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں چائنیز انجینیئر اور پاکستانی شہری شامل ہیں۔

کراچی میں نجی پاور پلانٹ سے گر کر دو افراد جاں بحق۔ گرنے والے افراد میں میں چائنیز انجینر اور پاکستانی نوجوان شامل ہے۔ چائنیز انجینر کی شناخت ژھنگ ہینگبو اور پاکستانی شہری کی شناخت مجاہد کے نام سے کی گئی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top