0 اے این ایف نے کراچی پورٹ پر بڑی کاروائی کرکے 96 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ منشیات کو بڑی مہارت سے تولیوں میں چھپایا گیا تھا۔ اے این ایف کی بروقت کاروائی نے کوشش ناکام بنا تے ہوئے تمام سامان تحویل میں لے لیا۔