اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

کراچی: منگھوپیر میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

کراچی میں منگھوپیر کے علاقے میں پولیس اور ملزمان فائرنگ کے بعد دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق منگھوپیر میں واقع ماربل مارکیٹ میں مسلح ملزمان کا پولیس سے مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد پولیس نے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور چھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔

Related posts

فیصل آباد: تھانہ آباد پولیس کی کارروائی، قبضے میں ملوث دو ملزمان گرفتار

Hassam Alam

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن ہونگے

Hassam Alam

چڑی کوٹ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ جاری، خاتون جاں بحق،7زخمی

Abuzar Usama

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More