کراچی:سولجر بازار کے قریب فائرنگ،2 افراد جاں بحق

کراچی: سولجر بازار کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے،فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں ایک سابق ایس ایچ او نکلا۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول اور دیگر شواہد اکٹھے کرلئے ہیں،پولیس کیجانب سے فائرنگ کے واقعے کا ہر پہلو سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More