کراچی: فائرنگ کے 4 واقعات میں 2 افراد جاں بحق چھ زخمی

کراچی میں آج صرف چار گھنٹے کے دوران فائرنگ کے چار واقعات رپورٹ ہوئے۔دو سیکیورٹی گارڈ ایک پولیس اہلکار سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ صبح سے اب تک دو افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں طالبعلم بھی شامل ہے۔

کراچی میں ڈاکوراج کم نہ ہوسکا،کورنگی آئل ریفائنری کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اوردو شدید زخمی ہوگئےجبکہ شفیق موڑ پر بھی ڈاکووں نے فائرنگ کرکےدو افراد کوزخمی کردیا۔سرجانی خدا کی بستی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شہری زخمی ہوگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More