جسٹس عمر عطاء بندیال اگلے چیف جسٹس ہونگے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: جسٹس عمر عطاء بندیا ل اگلے چیف جسٹس آف پاکستان ہونگے ، صدرمملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جسٹس عمر عطاء بندیال دو فروری سے چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالیں گے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال اس وقت سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More