جراسک ورلڈ 3 ڈومینیئن پرولاگ کا ٹریلرجاری

لاس اینجلس: ڈائنا سور کی واپسی،جراسک ورلڈ تھری ڈومینیئن پرولاگ کا ٹریلرجاری کردیا گیا، فلم آئندہ سال دس جون کو ریلیز کی جائے گی۔

یونیورسل پکچرز کی فلم جراسک ورلڈ 3 کے ٹریلر میں 65 ملین سال ماضی کے ڈایناسور کو دکھایا گیا ہے، کورونا کی وجہ سے فلم کی پروڈکشن اور ریلیز کے میں متعدد بار تاخیر ہوئی، جراسک ورلڈ 10 جون 2022 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More