جراسک ورلڈ تھری ڈومینیئن کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: جراسک ورلڈ تھری ڈومینیئن کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم دس جون کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی

فلم میں دکھایا گیا ہے کہ قدرتی آفت نے جراسک پارک تباہ کردیا، جس کے بعد وہاں موجود تمام ڈائناسار فرار ہوگئے اور دنیا میں تباہی پھیلا دی، ان ڈائناسار کو کیسے قابو کیا گیا، اس کیلئے آپ کو ہالی وڈ کی نئی آنے والی فلم جراسک ورلڈ تھری ڈومینیئن دیکھنا ہوگی۔ فلم 10جون کوریلیز کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More