اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

جوڈیشل کمیشن سے متعلق خط سپریم کورٹ کو موصول ہو گیا

جوڈیشل کمیشن سے متعلق خط سپریم کورٹ کو موصول ہو گیا ہے۔ چیف جسٹس سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے تین نام طلب کئے گئے ہیں۔

جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق سپریم کورٹ کو خط وزارت قانون کی طرف سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو بھیجا گیا ہے۔ خط میں چیف جسٹس آف پاکستان سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے تین نام مانگے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس جوڈیشل کمیشن کے سربراہ کا بھی تعین کریں۔

Related posts

سینٹ انتخابات: تحریک انصاف امیدواروں کے ناموں کا اعلان کل کر ے گی

login web

بلاول بھٹو زرداری کا پہلا دورہ پشاور جیالوں کی روایتی ہنگامہ آرائی کی نذر

login web

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تحریری فیصلہ جاری

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More