تازہ ترین
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چھ اگست کو طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چھ اگست کو طلب

اسلام آباد:(03 اگست 2020) اہم قانون سازی کی منظوری کے لئے حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے قانون سازی کو عمل تیز کرتے ہوئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چھ اگست کو طلب کرلیا ہے،جس میں اہم قانون سازی کی منظوری لئے جانے کا قوی امکان ہیں۔

دوسری جانب صدر مملکت نے سینیٹ کا خصوصی اجلاس پانچ اگست کو دن ساڑھے دس بجے طلب کرلیا ہے،ایوان بالا کا خصوصی اجلاس مظفرآباد کے بجائے اسلام آباد میں ہوگا اسی طرح قومی اسمبلی کا اجلاس سات اگست کو ہوگا۔

Comments are closed.

Scroll To Top