اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین پاکستان

کراچی: جناح اسپتال سے لاپتہ ڈاکٹر شمیر حب ریور روڈ مل گئے

کراچی میں جناح اسپتال کے نیورو سرجن ڈاکٹر شمشیر زخمی حالت میں حب ریور روڈ سے مل گئے۔

سی پی ایل سی کے مطابق لاپتہ ہونے والے میٹروول کے رہائشی اور جناح اسپتال کے نیورو سرجن ڈاکٹر شمشیر نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹر شمشیرگزشتہ روز صبح اپنے گھر سے اسپتال کیلئے نکلے اور پھر لاپتہ ہو گئے تھے۔ حکام کے مطابق ڈاکٹر شمشیر کی گاڑی گھر کے قریب سے ملی تھی،تاہم اب ڈاکٹر شمشیر  زخمی حالت میں حب ریور روڈ سے مل گئے ہیں۔

Related posts

وزیراعظم نے نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 2 کا افتتاح کر دیا

Beenish Umer

ڈاکٹرز سے حتمی اجازت ملتے ہی عوام کے درمیان ہوں گا، وزیراعظم نواز شریف

Khurram Adeel

ہمارا چیلنج ہے کہ کورونا وائرس بھی نہ پھیلے اور مستحق افراد کا خیال بھی رکھا جائے، وزیراعظم

Hassam Alam

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More