اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

لوئراورکزئی ایجنسی: شیخان میں جیٹ طیاروں کی بمباری

لوئر اورکزئی ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی تازہ بمباری میں بارا دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ فضائی کارروائی میں دہشتگردوں کے چھ ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے۔

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف کڑے آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ لوئر اورکزئی کے علاقے شیخان میں جیٹ طیاروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ تازہ فضائی کارروائی میں بارہ دہشتگرد ہلاک اور دہشتگردوں کے چھ ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقہ شیخان کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے گردو نواح کے مزید علاقوں میں بھی سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Related posts

خیبرایجنسی: وادی تیرا میں فائرنگ، امن لشکر کے 5 رضاکارجاں بحق

Khurram Adeel

دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتیں اٹھارہ لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز کر گئیں

nehal qavi

وفاقی کابینہ کا فاٹا بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

Developer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More