اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

ملتان، پارلیمنٹ میں آئین کا مذاق اُڑایا جارہا ہے،جاوید ہاشمی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر و سینئیر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں آئین کا مذاق اُڑایا جارہا ہے۔ عمران خان کو کوئی عدالت تحفظ فراہم نہیں کرسکتی۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان جیسے لیڈر سے جو جان دینے کی بات کرتا ہو ایسے فیصلے کی امید نہیں تھی۔ انکا کہنا تھا کہ اگر تحریک انصاف کے ارکان واپس نہ آتے تو اسمبلی کو چلانا اور ضمنی انتخابات کرانا مشکل ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش کرنے کےلئے میرے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے اور نہ ہی میں نے کبھی انتخابات میں دھاندلی کی بات کی تھی۔ تحریک انصاف کے پاس دھاندلی کے حوالے سے سنی سنائی باتیں ہیں

Related posts

دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے 25 کھلاڑیوں کے نام فائنل

login web

نون لیگ آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے علامتی اجلاس منعقد کرے گی

shakir shaikh

سوشل میڈیا سےمتعلق ضابطہ کاروضع کیا جائے،چوہدری نثار

Abuzar Usama

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More