جاپان کا روس کے خلاف مزید پابندیوں کا اعلان

جاپان نے واشنگٹن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے روس کے خلاف مزید پابندیوں کا اعلان کیا ہے ۔جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کا کہنا ہے کہا اس سے توانائی کی محفوظ فراہمی پر فرق نہیں پڑے گا۔

وزیراعظم فومیو کشیدا کا کہنا ہے کہ جاپان کی توانائی کی فراہمی محفوظ ہے ، روس کے خلاف پابنداں فوری عائد کی جائیں گی ۔جن میں مالیاتی اداروں سے لین دین اور فوجی سازوسامان کی برآمدات شامل ہیں ۔اس سے وسائل سے محروم ملک کی توانائی کی فراہمی پر اثر کا امکان نہیں ہے جیسے سیمی کنڈکٹرز۔کشیدا نے امید کا اظہار کیا کہ روس کے خلاف گروپ جی سیون کے دیگر ارکان کی مشترکہ کارروائی سے ایشیا اور دیگر خطوں میں کسی بھی جارحیت کو روکنے کا پیغام جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More