تازہ ترین
جیمزبانڈ سیریزکی فلم ’نوٹائم ٹوڈائی‘ کا ایک اور ٹریلرجاری

جیمزبانڈ سیریزکی فلم ’نوٹائم ٹوڈائی‘ کا ایک اور ٹریلرجاری

ہالی وڈ: (6 ستمبر 2020) ایکشن اور ماردھاڑ کا آرہا ہے طوفان۔ مشہور زمانہ جاسوس جیمز بانڈ دشمنوں کے ارادوں کو ملا دے گا خاک میں۔ تھرلر ڈراما ایڈونچر مووی نو ٹائم ٹو ڈائی کا ایک اور ٹریلر پرستاروں کیلیے کردیا گیا ہے پیش۔

ایک مرتبہ پھر ڈینیئل کریگ ہیں جیمز بانڈ کے روپ میں جو نکلے ہیں نئے مشن پر جس کی راہ میں صرف اور صرف ایڈونچر ہی ایڈونچر ہے۔ بانڈ سیریز کی اس تخلیق میں پہلے سے زیادہ ہنگامہ اور ایکشن ہے۔ جو پرستاروں کے لیے پیش کی جائے گی بیس نومبر کو۔

Comments are closed.

Scroll To Top