لیڈی پولیس کانسٹیبل کو یونیفارم میں ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑگیا

مظفرگڑھ: ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانے کا جنون لیڈی پولیس کانسٹیبل کو مہنگا پڑگیا۔

تھانہ چوک سرور شہید میں تعینات لیڈی کانسٹیبل مہوش خان نے یونیفارم میں ملبوس ویڈیوز اپلوڈ کیں اور لاکھوں فالوورز بنائے۔

معاملہ اعلیٰ افسران کے نوٹس میں آنے کے بعد ڈی پی او مظفرگڑھ طارق ولایت نے ایکشن لیتے ہوئے مہوش خان کو معطل کردیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More