پاک فوج کے سینئر حکام کی پولیس شہدا کے لواحقین کے گھروں میں آمد

اسلام آباد: پاک فوج کے سینئر حکام نے پولیس شہدا کے لواحقین کے گھروں میں جا کر ان سے تعزیت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطبق سینئر حکام کانسٹیبل محمد ایوب اور کانسٹیبل خالد جاوید کے لواحقین سے بھی ملے۔ سینئر حکام نے اے ایس آئی محمد اکبر ، کانسٹیبل غلام رسول کے لواحقین سے ملاقات کی۔ سینئر حکام نے شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More