پی ایس ایل 7 یونائیٹڈ کا سلطانز کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف

لاہور: پاکستان سپر لیگ 7 کے 29ویں میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف دے دیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان آصف علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اننگز کے آغاز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے پہلے کھلاڑی محمد حریرہ دو رنز بنا کر آصف آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

موسیٰ خان نے ناصر نواز 14 اور لیام ڈاؤسن 22 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اس کے علاوہ کوئی کھلاڑی ڈبل فگر داخل نہیں ہوا۔

ملتان سلطان کی طرف سے عمران طاہر نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں صرف 8 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More