اہم خبریں نیوز ٹکر پاکستان

اسلام آباد: فائبرآپٹکس کے تارچوری کرنےوالے 7ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں جی ٹین ٹو کے علاقے میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں فائبر آپٹکس کی تاروں سے بھرا ٹرک پکڑا گیا۔فائبر آپٹکس کی تاریں چوری کرنے والے سات ملزمان بھی گرفتار کر لیئے گئے۔

اسلام کے علاقے جی ٹین ٹو میں لاکھوں روپے کی فائبر آپٹکس تاریں چوری کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیاگیا ہے۔سات ملزمان پر مشتمل ایک گروپ فائبر آپٹکس سے بھرا ٹرک چوری کر کے لے جا رہے تھے کہ ایک شہری نے رینجرز کو اطلاع کردی۔موقع پر پہنچ کر رینجرز اور پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے فائبر آپٹکس سے بھرا ٹرک قبضے میں لے لیا،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Related posts

کوٹ ادو: موٹر سائیکل رکشہ اور ویگن میں تصادم۔2 افراد جاں بحق

shakir shaikh

لاہور میں تیز بارش، نظام زندگی درہم برہم

login web

لاہور: بیوٹی پارلر جانے والی دلہن، گولیوں سے چھلنی

nehal qavi

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More