تازہ ترین نیوز ٹکر کاروبار

غیر ملکی سرمایہ کاروں کی حفاظت کے لیے اسپشل ٹاسک فورس بنائی جائے گی، اسحاق ڈار

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی حفاظت کے لیے اسپشل ٹاسک فورس بنائی جائے گی۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کراچی میں نجی موٹر سائیکل کمپنی  کے نئے اسمبل پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی حفاظت کے لیے اسپشل ٹاسک فورس بنائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں اور مینو فیکچرز کو اس بات کا پابند کیا ہے کہ پچیس فیصد خام مال پاکستان سے حاصل کریں۔ نئی موٹر انڈسٹریز لگنے سے پینتالیس ہزار ہنرمندوں کو براہ راست روزگار کے مواقع میسر آسکیں گے

Related posts

اسلام آباد: کتب میلےمیں اسٹیج سے گرنے والی شاعرہ فرزانہ ناز چل بسیں

Developer

کے ٹو: محمد علی سدپارہ اور ٹیم کا دوسرے دن بھی سراغ نہیں ملا

Hassam Alam

خاصہ دار فورس کا مطالبات پورے نہ ہونے پر احتجاج

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More