عراقی ٹک ٹاکر نے خودکشی کر لی

ایک عراقی ٹک ٹاکر نے شمالی عراق کے شہر اربیل کی ایک اونچی عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

ذرائع کے مطابق، 33 سالہ ٹک ٹاکر مروہ القیسی نے پیر کے روز اربیل شہر میں واقع عمارت کی 11ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

مروہ کی بہن ایک ویڈیو میں شدید غم میں مبتلا نظر آئی ہیں اور وہ لوگوں سے درخواست کرتی ہیں کہ ان کو اکیلا چھوڑ دیا جائے اور ان کی بہن کے حوالے سے کوئی سوال نہ کیا جائے۔ مروہ کی پیدائش 1989 میں پیدا ہوئی تھیں۔ وہ اداکاری کے ساتھ ساتھ رقص میں میں مہارت رکھتی تھیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز کی تعداد چار ملین کے لگ بھگ تھی۔

.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More