انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

انٹربینک میں ڈالر 34مزید مہنگا ہوگیا۔ ڈالر 218 روپے پر پہنچ گیا۔

انٹربینک میں ڈالر مزید 34 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 218 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر217 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More