سانحہ مری کی انکوائری کميٹی تشکیل دے دی گئی

مری : سانحہ مری کی انکوائری کميٹی تشکیل دے دی گئی ۔ انکوائری کميٹی کی تشکیل کا نوٹيفيکشن جاری کردیا گیا ہے۔

انکوائری کميٹی میں ايڈيشنل چيف سيکریٹری ظفرنصراللہ کميٹی کےکنوينر کے فرائض انجام دیں گے۔ کمیٹی میں2صوبائی سيکریٹری اورايک ايڈیشنل آئی جی بھی شامل ہوں گے۔

انکوائری کمیٹی حادثے کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کر کے رپورٹ پیش کرے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More