نماز جمعہ میں رکاوٹیں ڈالنے کے خلاف بھارتی مسلمانوں کا احتجاج

نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تقریروں اور کھلےمیں جمعے نمانہ پڑھنےنہ دینے کے خلاف ریاست اترپردیش میں احتجاج کیاگیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق گڑگاؤں اور ہریدوار سمیت بھارت کے مختلف شہروں میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تقریریں کی گئیں۔ بھارت کی ریاست کے شر بریلی میں ہزاروں مسلمان جمع ہوئے اور احتجاجاٍ اجتماعی قربانی کی۔ احتجاج اور اجتماعی قربانی کی اپیل اتحاد ملت کونسل کے توقیر رضا نے دی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More