بھارتی مسلمان انتہاپسند ہندوؤں کے مظالم سے تنگ آچکے ہیں، اسد دین اویسی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد دین اویسی کا کہنا ہے کہ بھارتی مسلمان پولیس اور ہندوشدت پسندوں کے مظالم سے تنگ آ چکے ہیں۔

بھارتی رکن اسمبلی اسد دین اویسی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ نریندر مودی ہمیشہ کی لئے وزیراعظم کے عہدے پر نہیں رہیں گے اور نہ ہی یوگی ادتیہ ہمیشہ ریاست کے وزیراعلیٰ رہیں گے لیکن مسلمان بھارتی پولیس اور ہندو شدت پسندوں کے مظالم کبھی نہیں بھولیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More