پاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیر رہا کردیے

لاہور: پاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیر رہا کردیے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق واہگہ بارڈر کے راستے 20 بھارتی ماہی گیروں کو روانہ کردیا گیا،بھارتی قیدیوں کو سزا مکمل کرنے پر رہا کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قیدیوں کا معاملہ ایک انسانی معاملہ ہے،پاکستان بھارت سے بھی ایسے ہی رویے کی امید رکھتا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More