تازہ ترین
پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی: (28 جون 2020) پاک فوج نے ایل اوسی پر تتہ پانی سیکٹر میں بھارت کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی کواڈ کاپٹر850 میٹر پاکستانی علاقے میں داخل ہوگیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ پاک فوج نے رواں سال نواں بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top