اہم خبریں تازہ ترین دنیا نیوز ٹکر

بھارت: ریاست مدھیہ پردیش میں بس کو حادثہ ، 50 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پل سے گرنے والی بس میں آگ لگنے کےباعث جھلس کر پچاس افراد ہلاک ہو گئے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں پل سے گرنے والی بس میں آگ لگنے کے باعث جھلس کر پچاس افراد ہلاک جبکہ تیرہ زخمی ہو گئے ۔ پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ۔ بھارتی پولیس کےمطابق حادثہ پانڈوا کے علاقے میں پیش آیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دےدیا ہے ۔

Related posts

قائداعظم کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں قومی جوش و جذبے سے منایا جارہاہے

nehal qavi

عوامی تحریک کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواست پر فل بینچ تشکیل

faraz ahmed

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ 159 پوائنٹس کے اضافے سے اختتام پذیر

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More