مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: مقامی اور عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350روپے کا اضافہ ہوگیاجس کے بعدفی تولہ سونا1 لاکھ38ہزار700روپے پر پہنچ گیا۔ 10گرام سونے کی قیمت300 روپے کےاضافے سے1لاکھ18ہزار913 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں سونا13 ڈالر اضافے سے 1843 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More