قومی اسمبلی اجلاس، تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا پندرہ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل ہے۔

قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم بھی شامل ہے ۔ تحریک پیش کرنے کی اجازت پر 152 ارکان وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پیش کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More