حصص بازار میں تیزی، 100 انڈیکس 45 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تیزی رہی۔ تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک بارپھر45 ہزار کی حد عبورکرگیا۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ 100 انڈیکس 127 پوائنٹس کے اضافے سے45 ہزار83پربند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر343کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 176 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ137کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More