اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 180روپے 30 پیسے کا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد ڈالر 180روپے 30 پیسے کا ہوگیا ۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے کی کمی سے 180 روپے 50 پیسے سے کم ہو کر180 روپے 30 پیسے پرآگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوسا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر5پیسے کے اضافے سے 178.19 سے 178.24پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More