اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا، 186 کا ہوگیا

کراچی: ڈالرایک بار پھر بے قابو ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوگیا۔

ڈالر 3 روپے مہنگا ہونے کے بعد 183روپے سے186 روپے پرپہنچ گیا۔

انٹربینک میں بھی ڈالر 1 روپے 90 پیسے کے اضافے سے 182.54 سے 184.44 پربند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More