اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے کے اضافے سے ڈالر171.50 پر پہنچ گیا

کراچی: ملک میں آج ایک بار پھر سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کا اضافی دیکھا گیا ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر صرف3 پیسے کے اضافےسے169.97 سے 170.01پر بندہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر30پیسے کے اضافے سے ڈالر171.20 سے171.50 پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More