اوپن مارکیٹ میں ڈالر30پیسے کے اضافے سے 177.80پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 11 پیسے سستا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے مہنگا ہوا ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر11پیسے کی کمی سے 175.86 سے175.75پر بند ہواجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر30پیسے کے اضافے سے 177.50 سے 177.80پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More