0 کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر208 روپے کی تاریخی سطح پرپہنچ گیا۔ ڈیڑھ روپے کےاضافے سے ڈالر 206.50 سے208 روپے پر پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں بھی ڈالر1روپے 30 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ڈالر205.16سے 206.46پر بند ہوا۔