تازہ ترین نیوز ٹکر کاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 169 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 169 روپے پر پہنچ گیا-30پیسے کے اضافے سے ڈالر 168.70سے169 روپے کا ہوگیا اسی طرح انٹربینک میں ڈالر8 پیسے کے اضافے سے 168.02 سے 168.10 پر بندہوا۔

دوسری جانب سونے کی قیمت میں 150روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ 12ہزار 300روپے کا ہوگیا اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت130روپے کے اضافے سے96 ہزار 280 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 2ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1789 ڈالر پر پہنچ گیا۔

Related posts

اس جعلی اسمبلی کو وقت پورا نہیں کرنے دیں گے، مولانا فضل الرحمان

nehal qavi

جنرل الیکشن 2018: کوریج کیلئے غیر ملکی مبصرین کی ملتان آمد

nehal qavi

کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کی تحقیقات کرائی جائیں ، ترجمان دفتر خارجہ

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More