اوپن مارکیٹ میں ڈیڑھ روپے کی کمی سے ڈالر 180روپے کا ہوگیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 روپے 50 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے اقدامات کے بعد ڈالرکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر1روپے 50 پیسے کی کمی سے181.50 سے کم ہوکر 180روپے پرآگیاجبکہ انٹربینک میں ڈالر178روپے4پیسے پرمستحکم رہا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More