اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کمی کے بعد 171.20 پرآگیا

کراچی: پاکستانی کرنسی روپے کی مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ آج بھی ڈالر کی قیمت میں 57 پیسہ کمی ریکارڈ کی گئی ۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 57پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 170.54 سے کم ہو کر169.97پر بندہوا۔

آج اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قمت میں 30پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔30 پیسے کمی کے بعد ڈالر سے171.50سے 171.20پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More