اوپن مارکیٹ میں ڈالر 176.50پرآگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر3پیسے کے اضافے سے 174.47 سے174.50پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30پیسے کی کمی سے 176.80 سے 176.50پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More