اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 179 روپے کا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ رقم کررہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کا بلند ترین بھاؤ 176 روپے 62 پیسے ریکارڈ کیا گیا جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر179 روپے پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More